Facebook Friends Community

Kisaan Ki Masoomiat

View previous topic View next topic Go down

Kisaan Ki Masoomiat

Post by Captain on Mon May 24, 2010 8:36 am

كسان

كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے ليكر فروخت
كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانه ہو گيا، يه مكهن گول پيڑوں كى
شكل ميں بنا ہوا تها اور ہر پيڑے كا وزن ايک كلوگرام تها



شہر ميں كسان نے اس مكهن كو حسب معمول ايک دوكاندار كے ہاتهـ فروخت كيا
اور دوكاندار سے چائے كى پتى، چينى، تيل اور صابن وغيره خريد كر واپس اپنے
گاؤں كى طرف روانه ہو گيا.


كسان كے جانے بعد...... دوكاندار نے مكهن كو فريزر ميں ركهنا شروع كيا.... اسے خيال گزرا كيوں نه ايک پيڑے كا وزن كيا جائے.


وزن كرنے پر پيڑا 900 گرام كا نكلا، حيرت و صدمے سے دوكاندار نے سارے پيڑے
ايک ايک كر كے تول ڈالے مگر كسان كے لائے ہوئے سب پيڑوں كا وزن ايک جيسا
اور 900 - 900 گرام ہى تها.



اگلے ہفتے كسان حسب سابق مكهن ليكر جيسے ہى دوكان كے تهڑے پر چڑها،
دوكاندار نے كسان كو چلاتے ہوئے كہا كه وه دفع ہو جائے، كسى بے ايمان اور
دهوكے باز شخص سے كاروبار كرنا اسكا دستور نہيں ہے. 900 گرام مكهن كو پورا
كلو گرام كہہ كر بيچنے والے شخص كى وه شكل ديكهنا بهى گوارا نہيں كرتا.


كسان نے ياسيت اور افسردگى سے دوكاندار سے كہا: "ميرے بهائى مجهـ سے بد ظن نه ہو".

ہم تو غريب اور بے چارے لوگ ہيں، ہمارے پاس تولنے كيلئے باٹ خريدنے كى استطاعت كہاں؟

آپ سے جو ايک كيلو گرام چينى ليكر جاتا ہوں اسے ترازو كے ايک پلڑے ميں ركهـ كر دوسرے پلڑے ميں اتنے وزن كا مكهن تول كر لے آتا ہوں










avatar
Captain
Management
Management

Posts : 278
Credits : 561
Join date : 2010-01-11

View user profile

Back to top Go down

Re: Kisaan Ki Masoomiat

Post by Guest on Thu Nov 04, 2010 8:27 am

;'gfjzdg hjgh s ghdsk;hvshf
asfjhasfcagsflkahfis
aduacl\
avatar
Guest
Guest


Back to top Go down

View previous topic View next topic Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum